(14) Book Description (In Urdu):
ابواب کی تفصیل:
پہلا باب: امی لقب کا معنی و مفہوم۔
اس میں دو فصلیں ہیں:
پہلی فصل: لفظ امی کا لغوی معنی۔
دوسری فصل: حضور ﷺ کے امی ہونے کا مطلب و مفہوم۔
دوسرا باب: قرآن کریم اور امی لقب۔
اس باب میں بھی دو فصلیں ہیں:
پہلی فصل: قرآن کریم میں حضور ﷺ کے امی ہونے کا بیان۔
دوسری فصل: وصفِ امی اور مفسرین عظام کی فہم۔
تیسرا باب: احادیث مبارکہ اور امی لقب۔
اس باب میں چار فصلیں ہیں:
پہلی فصل: حدیث شریف میں حضور ﷺ کے امی ہونے کا بیان۔
دوسری فصل: احادیث میں سرکار ﷺ کے لکھنے اور مکتوب پڑھنے کا تذکرہ۔
تیسری فصل: متعارض روایات کے درمیان تطبیق۔
چوتھی فصل: امی ہونے کی حکمتیں۔
اور خاتمہ بھی دو فصلوں پر مشتمل ہے:
پہلی فصل: امی کے معنی میں علمائے کرام کا اختلاف۔
دوسری فصل: تحقیق کا خلاصہ۔